ابھی کوئی کھاتہ شامل نہیں 🙂 نیچے بٹن سے پہلا کھاتہ بنائیں — جیسے "دودھ والا" یا "سبزی والا"
اس ماہ کل
0
وصول شدہ
0
کل بقایہ
0
سابقہ بقایہ (پرانا حساب)0 ✏️
اندراج
کس سے لیا؟
مقدار
قیمت فی یونٹ
کل رقم
نوٹ لکھیں
رقم (اختیاری)
اس اندراج کی رقم0
ماہانہ کل (اب تک)0
نیا کھاتہ
نام
آئیکن منتخب کریں
یونٹ (مقدار کس چیز میں گنیں گے)
معمول کی قیمت فی یونٹ
واٹس ایپ نمبر (پوسٹر اسی کی چیٹ میں)
سابقہ بقایہ (پرانا حساب)
اگر ایپ شروع کرنے سے پہلے اس بندے کے پہلے سے پیسے واجب الادا ہیں تو یہاں لکھ دیں۔ یہ رقم مہینے کے حساب کے ساتھ جمع ہو کر کل بقایہ میں شامل رہے گی۔
ادائیگی درج کریں
آپ کی طرف کل بقایہ: روپے
کتنی ادائیگی کی؟
کس ذریعے سے؟
کس نمبر / اکاؤنٹ پر؟
اسکرین شاٹ (اختیاری)
باقی بقایہ0
تصدیق کریں
حاضری پوسٹر
🖼️ پس منظر
🟩 درمیان والا پوسٹر
✍️ لکھائی کا رنگ
🔲 بارڈر
🔠 لکھائی کا سائز
100%
آئندہ حاضری کتنے دن بعد؟
چیٹ کھلنے پر لکھنے والی جگہ کو دبا کر رکھیں ← Paste / چسپاں — پوسٹر لگ جائے گا، پھر بھیجیں
ڈرائیو کے بیک اپ
جو فائل واپس لانی ہو اسے دبائیں — ⭐ والی سب سے تازہ ہے۔
⚙️ بیک اپ / ترتیبات
☁️ گوگل ڈرائیو (سب سے محفوظ)
جوڑنے کے بعد ہر اندراج چند سیکنڈ میں خود ڈرائیو پر چلا جاتا ہے، اور ہر دن کی الگ نقل بھی رہتی ہے۔
🛡️ فون کی حفاظتی کاپی
ہر اندراج کی ایک الگ کاپی فون کے اندر بھی رکھی جاتی ہے؛ اگر ریکارڈ مٹ جائے تو ایپ کھلتے ہی خود واپس آ جاتا ہے۔
📁 فائل والا بیک اپ
یہ سب کھاتوں (تمام بندوں) کا مکمل ریکارڈ ایک ہی فائل میں محفوظ / بحال کرتا ہے۔
🌅 ایپ کھلتے ہی روزانہ خودکار بیک اپ بنتا ہے۔
🌙 رات ۸ بجے کے بعد ایک اور خودکار بیک اپ خود بن جاتا ہے (اگر ایپ کھلی ہو)۔
📁 دونوں بیک اپ فائلیں موبائل کے Downloads فولڈر میں محفوظ ہوتی ہیں۔